Mango benefits #f7c728 #efad05
The King of Fruits Mango makes the skin glow. It is a special summer fruit. People are addicted to its taste.
If you want flawless glowing skin then take advantage of it as long as it is mango season. People who like to eat mango have no answer to their choice. Nature has hidden many health benefits in this delicious fruit.
According to modern research, Vitamin A in mango protects the skin from blemishes. Mango protects from wrinkles.Eating mango fills the stomach but eating mango does not fill the heart.
Eliminates psoriasis. Eating daily brings health in ten days. Mango jam strengthens the lungs. Mango should be cooled in cold water and eaten later and washed thoroughly before eating, otherwise sore throat. Mango also gives strength to the limbs which makes the body fat. After eating mango, you should drink cold milk. Mango is youthful. If it is fed to a pregnant woman, the baby will be healthy and beautiful. The face becomes clean and radiant, benefits the eyes, clears the complexion.
#f7c728 #efad05
آم کےفائدے
آم کے حیرت انگیز فائدے ہیں جس سے آپ رہیں صحت مند توانا
اور خوبصورت بے داغ چہرہ
پھلوں کا بادشاہ آم جلد کو چمکدار بناتا ہے ۔گرمیوں کے موسم
کا خاص پھل ہے ۔لوگ اس کے ذائقے کے دیوانے ہیں ۔
اگر آپ بے داغ چمک دار جلد چاہتے ہیں تو جب تک آم کا موسم
ہے اس کا فائدہ اٹھائیں جو لوگ آم کھانا پسند کرتے ہیں ان کی پسند کا کوئی جواب
نہیں قدرت نے اس مزیدار پھل میں صحت کیلئے بے شمار فائدے چھپائے ہیں جدید تحقیقات
کے مطابق آم میں مشروب وٹامن اے جلد کو داغ دھبوں سے بچاتے ہیں اور آنکھوں کی
بینائی تیز کرتے ہیں آم جھریوں سے بچاتا ہے آم کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے مگر آم کھانے سے د ل نہیں بھرتا آم
کھانے سے کھانا جلد ہضم ہوتا ہے آم کے کھانے سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوتا دودھ کو آم کی اصلاح کہا جاتا ہے اس لئے آ م کے
بعد دودھ کی کچی لسی فائدہ دیتی ہے جس آم میں ریشے ہوتے ہیں وہ بھاری ہوتا ہے ریشے
دار آم کھانا زیادہ مفید ہے اور ہاضم اور قبض کو دور کرنے والا ہوتا ہے آم چوسنے
کے بعد دودھ پینے سے آنتوں کو زیادہ طاقت ملتی ہے آم پیٹ صاف کرتا ہے غذایت سے بھر
پور پھل ہے یہ جگر کی کمزوری اورخون کی کمی کو دور کرتا ہے آم مثانے کو طاقت دیتا
ہے خون کافی مقدار میں پیدا کرتا ہے آم ہضم کرنے کی بھی دولت سے مالا مال ہے آم
مقوی باہ ہے ۔ آم کا رس دل اور مثانے کو طاقت دیتا ہے چنبل کو دور کرتا ہے روزانہ
کھانے سے دس دن میں صحت آ جاتی ہے آم کا مربہ پھیپھڑوں کا طاقت دیتا ہے آم کو ٹھنڈے پانی میں ٹھنڈ ا کر کے بعد میں کھانا
چاہیے اور کھانے سے پہلے اچھی طرح دھو لینا چاہیے ورنہ گلے میں خراش پیدا کرتا ہے
آم اعضاء رئیسہ کو بھی طاقت دیتا ہے جس سے جسم موٹا ہو جاتا ہے آم کھانے کے بعد
ٹھنڈ ا دودھ پینا چاہیے آم شباب آور ہے حاملہ عورت کو کھلایا جائے تو بچہ صحت مند
اور خوبصورت ہوتا ہے آم کا گودا چہرے پر ملنے سے چہراہ صاف اور چمکدار ہو جاتا ہے
آنکھوں کو فائدہ دیتا ہے بدن کا رنگ صا ف کرتا ہے
آم کے پتوں کی چائے دماغ کی کمزوری اور ہچکی دور ہو جاتی ہے
زکام اور نزلہ و لو لگنے کی صورت میں کچے آم اگ میں بھون پر گڑ کے شربت میں ملا کر
پینے سے فوری آرام آ جاتا ہے
تصویر کے بائیں جانب رنگ پیلیٹ جس میں رنگین کوڈ موجود ہیں وہ آم کی تصویر سے دائیں طرف سے تیار کیا گیا ہے۔
0 Comments